اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سینٹ کے ضمنی الیکشن میں کل کتنا خرچہ کیا؟ نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے حیران کن گوشوارے جمع کرادئیے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی نومنتخب خاتون سینیٹر سیمی ایزدی نے اپنے انتخابی اخراجات سے متعلق گوشوارے جمع کروا دیئے ہیں۔ جن میں نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر دس ہزار روپے خرچ کئے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی نومنتخب سینیٹر سیمی ایزدی جو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر کی قریبی عزیزہ ہیں۔ سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نامزد امیدوار سائرہ افضل تارڑ سے ون ٹو ون مقابلہ میں کامیاب قرار پائی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے