آئی جی تبادلہ کیس، وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ایسی خبر آگئی کہ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں تین رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ مکمل کر لی ، سر بہمر رپورٹ (آج) اتوار کو سپریم کورٹ میں جمع کی جائیگی ،جے آئی ٹی کی رپورٹ دو حصوں پر مشتمل ہے،پہلا حصہ سابق آئی جی جان محمد کے تبادلے سے متعلق ہے اور دوسرے حصے میں سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہاوس سے متعلق قبضے کا ذکر ہے ،فارم ہاوس سے ملحقہ اراضی پر قبضے کی چھان بین کے لیے نجی ٹی وی کی خبر اور فوٹیج

کی مدد بھی لی گئی،رپورٹ پر جے آئی ٹی کے سربراہ عرفان نعیم منگی سمیت تینوں ارکین نے دستخط بھِی کرد یے ہیں ۔آئی ٹی کو آئی جی اسلام آباد کے تبادلے اور فارم ہاوس پر جھگڑا اور سرکاری اراضی پر قبضے کے حقائق سامنے لانے کا ٹاسک دیاگیاتھا،جے آئی ٹی نے سینیٹر اعظم سواتی، سابق آئی جی جان محمد،وزیرمملکت داخلہ،سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ سیکریٹری داخلہ کے بیانات قلم بند کیے تھے کچی آبادی کے متاثرہ خاندان اور متعلقہ تفیتشی افسران کے بیانات بھی قلم بند کیے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…