بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ بحال کرنے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2018

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ بحال کرنے کا اعلان

سیؤل(سی پی پی) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان جنوبی کوریا کی طرف سے شمالی کوریا کو اعلی سطح کے مذاکرات کی پیش کش کے بعد سامنے آیا ہے۔اس سے قبل شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں ہونے والی سرمائی اولمپک کھیلوں میں شرکت… Continue 23reading شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ بحال کرنے کا اعلان

جلا وطنی کی پیشکش پر نوازشریف نے کیا جواب دیا،سابق نااہل وزیر اعظم کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2018

جلا وطنی کی پیشکش پر نوازشریف نے کیا جواب دیا،سابق نااہل وزیر اعظم کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جلاوطنی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار۔سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عارف چوہدری نے نجی ٹی وی  پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو سعودی عرب کی جانب سے جلاوطنی اختیار کرنے کی پیشکش کرنے کی خبریں درست ہیں۔ تاہم نواز… Continue 23reading جلا وطنی کی پیشکش پر نوازشریف نے کیا جواب دیا،سابق نااہل وزیر اعظم کا دھماکہ خیز اعلان

13سالہ عبدالرحمن حسین دنیا کا ذہین ترین بچہ قرار،ریاضی کے 230مشکل ترین سوالوں کے جواب کتنے منٹ میں دئیے،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 3  جنوری‬‮  2018

13سالہ عبدالرحمن حسین دنیا کا ذہین ترین بچہ قرار،ریاضی کے 230مشکل ترین سوالوں کے جواب کتنے منٹ میں دئیے،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

قاہرہ(آن لائن) مصر کے 13 سالہ بچے عبدالرحمان حسین نے دنیا کے ذہین ترین بچے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے 13 سالہ طالب علم عبدالرحمان حسین نے دنیا کا ذہین ترین بچہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ذہانت کے مقابلے میں 70 سے… Continue 23reading 13سالہ عبدالرحمن حسین دنیا کا ذہین ترین بچہ قرار،ریاضی کے 230مشکل ترین سوالوں کے جواب کتنے منٹ میں دئیے،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2018

کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

کراچی (آن لائن)بلدیہ ٹاؤن کے علاقے قائم خانی کولونی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پررینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی اس دوران دہشت گردوں نے رینجرزاورپولیس پرخودکارہتھیاروں سے فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی کے دوران 3دہشت گردہلاک ہوگئے ترجمان رینجرزمیجرقمررضاکے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے قائم خانی کالونی میں دہشت… Continue 23reading کراچی،رینجرزاورسی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی 3دہشت گردہلاک

اربوں ڈالر دیتے ہیں ،احترام کوئی نہیں کرتا،ٹرمپ کی پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک کی امداد روکنے کی دھمکی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اربوں ڈالر دیتے ہیں ،احترام کوئی نہیں کرتا،ٹرمپ کی پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک کی امداد روکنے کی دھمکی

واشنگٹن(یواین پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ امریکا پاکستان و دیگر ممالک کو اربوں ڈالر دیتا ہے مگر یہ کچھ نہیں کرتے۔ انہوں نے فلسطین کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین ہر سال… Continue 23reading اربوں ڈالر دیتے ہیں ،احترام کوئی نہیں کرتا،ٹرمپ کی پاکستان کے بعد ایک اور اسلامی ملک کی امداد روکنے کی دھمکی

ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا کہ بہت… Continue 23reading ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ، وقت آگیا ہے مشرف بھی ہمارے ساتھ پیش ہو نگے ٗ کیپٹن محمد صفدر

پاکستان پر حملہ ہوا تو بھارت میں کئی پاکستان بنیں گے ،شیخ رشید

datetime 3  جنوری‬‮  2018

پاکستان پر حملہ ہوا تو بھارت میں کئی پاکستان بنیں گے ،شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دباؤ ڈلنے میں کامیاب ہوگیا ہمارے دفتر خارجہ میں سیاست عروج پر ہے۔حقانی، فضل الرحمن، اچکزئی اسفند یار ولی اور الطاف حسین ایک ہی پارٹی ہیں یہ سارے چور ملک کو تباہ کرنے کے لیے اکٹھے… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ہوا تو بھارت میں کئی پاکستان بنیں گے ،شیخ رشید

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2018

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،شہروں کی فہرست جاری

میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب‎

datetime 3  جنوری‬‮  2018

میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب‎

واشنگٹن(این ایل آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حالیہ بیان کے ردعمل میں انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی میز پر بھی جوہری بٹن ہر وقت موجود ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا،… Continue 23reading میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے، ٹرمپ کا شمالی کوریا کو جواب‎