بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ٹیسٹ رینکنگ: گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹاپ پوزیشن دا ؤپر لگ گئی

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ٹیسٹ رینکنگ: گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹاپ پوزیشن دا ؤپر لگ گئی

دبئی(سی پی پی) گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن دا پر لگ گئی جبکہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریزکا پہلا میچ (آج) جمعہ سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق جمعے سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ کی سیریزمیں اگرجنوبی افریقی ٹیم کلین… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ: گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹاپ پوزیشن دا ؤپر لگ گئی

مشال قتل کیس میں جان پڑ گئی،اچانک بڑی پیشرفت

datetime 4  جنوری‬‮  2018

مشال قتل کیس میں جان پڑ گئی،اچانک بڑی پیشرفت

مردان (سی پی پی )مشال قتل کیس کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد زیرحراست ملزمان کی تعداد 58 ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان میاں سعید کے مطابق مشال قتل کیس کے ملزم اظہار عرف جونی کو مردان کے علاقے صدر سے گرفتار کیا گیا جب کہ ملزم گزشتہ 8 ماہ… Continue 23reading مشال قتل کیس میں جان پڑ گئی،اچانک بڑی پیشرفت

پاکستان ڈبل گیم نہیں کھیل رہا،امریکہ میں ہی بڑی آواز بلند

datetime 4  جنوری‬‮  2018

پاکستان ڈبل گیم نہیں کھیل رہا،امریکہ میں ہی بڑی آواز بلند

نیویارک(این این آئی) سابق امریکی وزیرخارجہ میڈیلین البرائٹ اور سفیر ریان سی کروکر نے پاکستان کی حمایت کی ہے جبکہ سی آئی اے کے سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس کہ چکے ہیں کہ پاکستان افغانستان میں ڈبل گیم نہیں کھیل رہا۔امریکا کی سابق وزیر خارجہ میڈیلین البرائٹ نے پاکستان، فلسطین اور تارکین وطن سے متعلق امریکی… Continue 23reading پاکستان ڈبل گیم نہیں کھیل رہا،امریکہ میں ہی بڑی آواز بلند

محققین حنوط شدہ لاشوں کے بکسوں کی تحریریں پڑھنے کے قابل

datetime 4  جنوری‬‮  2018

محققین حنوط شدہ لاشوں کے بکسوں کی تحریریں پڑھنے کے قابل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں محقیقین نے ایک ایسی سکیننگ تکنیک تیار کی ہے جس کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے کہ ان بکسوں پر کیا لکھا ہوتا ہے جن میں حنوط شدہ لاشیں دفن کی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قدیم مصر میں حنوط شدہ لاشیں نرسل کی قسم کے پودے سے بنے ہوئے بکس… Continue 23reading محققین حنوط شدہ لاشوں کے بکسوں کی تحریریں پڑھنے کے قابل

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیخلاف تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیخلاف تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی گرفتار

ریاض(سی پی پی ) سعودی عرب میں جاری غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم کے دوران گزشتہ روز جدہ ریجن کے جنوبی علاقے سے 672 تارکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرقانونی تارکین کے خلاف مہم میں گورنریٹ کے سیکرٹری جنرل شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی آل سعود بھی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکیوں کیخلاف تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن،ریکارڈ تعداد میں غیر ملکی گرفتار

کوہلی کی میچ سے پہلے گلے میں انگوٹھی ڈال کر پریکٹس،یہ انگوٹھی کس کی ہے،راز سے پردہ اٹھ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

کوہلی کی میچ سے پہلے گلے میں انگوٹھی ڈال کر پریکٹس،یہ انگوٹھی کس کی ہے،راز سے پردہ اٹھ گیا

کیپ ٹاؤن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن میں شادی کی انگوٹھی گلے میں ڈال کر پریکٹس کی۔ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی گزشتہ ماہ اٹلی میں ہوئی تھی ۔شادی سے قبل ان دونوں کی منگنی… Continue 23reading کوہلی کی میچ سے پہلے گلے میں انگوٹھی ڈال کر پریکٹس،یہ انگوٹھی کس کی ہے،راز سے پردہ اٹھ گیا

ظلم کی انتہاء،12 سالہ لڑکی کا35سالہ شادی شدہ شخص سے نکاح کروادیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ظلم کی انتہاء،12 سالہ لڑکی کا35سالہ شادی شدہ شخص سے نکاح کروادیا گیا

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی میں پنچایت کے حکم پر ونی کے نام ایک 12 سالہ لڑکی کا نکاح 35 سالہ شادی شدہ شخص سے کروا دیا گیا۔پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی گاؤں 97 ڈبلیو بی کے رہائشی فاروق نے 101 ڈبلیو بی کی رہائشی لڑکی سے 5 روز قبل پسند کی شادی کی تھی جس… Continue 23reading ظلم کی انتہاء،12 سالہ لڑکی کا35سالہ شادی شدہ شخص سے نکاح کروادیا گیا

تاخیر سے تنگ مسافر جہازکا ہنگامی دروازہ کھول کر کہاں جا بیٹھا،جان کرآپکے ہوش اڑ جائینگے

datetime 4  جنوری‬‮  2018

تاخیر سے تنگ مسافر جہازکا ہنگامی دروازہ کھول کر کہاں جا بیٹھا،جان کرآپکے ہوش اڑ جائینگے

میڈرڈ(آن لائن) مسلسل تاخیر سے تنگ مسافر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول کر جہاز کے پروں پر بیٹھ گیا۔ یہ واقعہ یورپ کی سستی فضائی کمپنی رائن ایئر کی ایک پرواز کی لینڈنگ کے وقت پیش آیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والا50 سالہ مسافر لندن سے سپین جا رہا تھا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ٗ عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو گا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5مارچ سے 3اپریل تک سنے جا ئیں گے ٗ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا