ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کوہلی کی میچ سے پہلے گلے میں انگوٹھی ڈال کر پریکٹس،یہ انگوٹھی کس کی ہے،راز سے پردہ اٹھ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

کیپ ٹاؤن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن میں شادی کی انگوٹھی گلے میں ڈال کر پریکٹس کی۔ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما

کی شادی گزشتہ ماہ اٹلی میں ہوئی تھی ۔شادی سے قبل ان دونوں کی منگنی کی رسم ادا کی گئی تھی جس میں کوہلی اور انوشکا نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی تھی۔کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران کوہلی نے یہ ہی انگوٹھی گلے میں پہن لی اور ان کی تصویر وائرل ہوگئی، بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ(آج) 5جنوری سے کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…