صرف 6 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟عالمی معاشی بحران کا خطرہ،برطانوی اخبار نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی
لندن(این این آئی) صرف 6 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی عالمی معاشی بحران کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے تجزئیے کے مطابق اکتوبر کے آغاز میں خام تیل کی قیمت 86 ڈالر فی بیرل کی سطح پر تھی جو اب 68 ڈالر فی بیرل… Continue 23reading صرف 6 ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟عالمی معاشی بحران کا خطرہ،برطانوی اخبار نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی