خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں پاکستان مخالف نعرہ لگا دیا،فرط جذبات میں ہوش بھی کھو بیٹھے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن شہریار آفریدی نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ پر پاکستان مخالف نعرے کا الزام لگا دیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے کے… Continue 23reading خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں پاکستان مخالف نعرہ لگا دیا،فرط جذبات میں ہوش بھی کھو بیٹھے؟