ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا بلیو کارپٹ پریمئیر‘فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت
لندن (این این آئی) لندن میں ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا پریمئیر ہوا جس میں اداکار جیسن موموا سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی، ایکوامین 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔ہالی وڈ فلم’’ایکوامین‘‘کے پریمئیر کے موقع پر فلم کے تھیم کے مطابق بلیوکارپٹ بچھائے گئے، اداکار جیسن موموا نے تقریب کی رونق… Continue 23reading ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا بلیو کارپٹ پریمئیر‘فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت