بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’2 دسمبر سے پہلے اپنے نلکے اور پائپ لائن درست کروا لیں‘‘ جس نے بھی پانی ضائع کیا اس کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ پولیس نے عوام کو خبر دار کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پانی ضائع کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ٹیپو سلطان تھانے کے ایس ایچ او نے رہائشیوں کو پانی گھر سے باہر نہ بہانے کا حکم دیدیا۔کراچی میں ایس ایچ او ٹیپو سلطان فیصل خان نے حکم دیا کہ ان کے تھانے کی حدود میں گھر سے

باہر پانی بہانے والے شہری کو گرفتار کرلیا جائیگا۔اس فیصلے سے پی ای سی ایچ ایس کے رہائشیوں کو خبردار کردیا گیا ہے۔ پانی گھر سے باہرسڑک پر ضائع ہونے کی صورت میں مقدمہ بھی درج ہوگا۔ایس ایچ او کے مطابق رہائشی 2 دسمبر سے پہلے اپنے نلکے اور پائپ لائن درست کروا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…