ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایشیا اور یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ایشیا اور یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا اور یورپ کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ امریکہ میں نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ و ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ، اٹلی کی سیاسی… Continue 23reading ایشیا اور یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

تحریک انصاف موجودہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ،اعجاز احمد چوہدری

datetime 7  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف موجودہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ،اعجاز احمد چوہدری

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے ، ووٹ کے تقدس اور نام نہاد جمہوریت کے چمپئن نے سینٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کر کے اپنا اصل چہرہ قوم کے سامنے عیاں کر دیا ہے،ہارس ٹریڈنگ… Continue 23reading تحریک انصاف موجودہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ،اعجاز احمد چوہدری

صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میں ایک ایسی تاثیر ہے کہ جو اس کو نہیں سمجھتے وہ بھی اس کو سن کر جھومنا شروع کردیتے ہیں ،میری اصل پہنچان صوفیانہ کلام کی بدولت ہے اور میں صوفیانہ کلام سنا کر روحانی سکون محسوس کرتی ہوں ۔انہوںنے… Continue 23reading صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان

datetime 7  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایک) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس 124 پوائنٹس کی تنزلی کے بعد 43 ہزار 705 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھی گئی جہاں انڈیکس نے دن کی بلند ترین سطح 44… Continue 23reading پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان

کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول فائدہ مند ہوتے ہیں؟

datetime 7  مارچ‬‮  2018

کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول فائدہ مند ہوتے ہیں؟

برطانیہ (مامیٹرنگ ڈیسک) کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی نشوونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، خصوصاً بچوں کی یاداشت یا پڑھنے کی صلاحیت کے لیے؟ تو اس کا جواب اب طبی سائنس نے دے دیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور برمنگھم یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے… Continue 23reading کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول فائدہ مند ہوتے ہیں؟

میٹرو بس راولپنڈی منصوبے میں نام نہاد کرپشن عمران خان کا ایک اور جھوٹ ہے ،ترجمان پنجاب حکومت

datetime 7  مارچ‬‮  2018

میٹرو بس راولپنڈی منصوبے میں نام نہاد کرپشن عمران خان کا ایک اور جھوٹ ہے ،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمدخان نے چیئرمین تحریک انصاف کی شرپسندانہ ٹویٹ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو بس راولپنڈی پراجیکٹ پر آڈیٹر جنرل کے 4سالہ ابتدائی مشاہدات کی رپورٹ پر پنجاب حکومت کے جوابات بھی تسلیم کئے جاچکے ہیںجبکہ عمران خان کی آنکھ اب کھلی… Continue 23reading میٹرو بس راولپنڈی منصوبے میں نام نہاد کرپشن عمران خان کا ایک اور جھوٹ ہے ،ترجمان پنجاب حکومت

میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

datetime 7  مارچ‬‮  2018

میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

لاہور ( این ین آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش رواں سال کی جائے گی جس میں میرے مد مقابل احسن خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کے ڈائریکٹر امین اقبال نے فلم پر بھرپور محنت کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ… Continue 23reading میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

غذا میں معمولی غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

datetime 7  مارچ‬‮  2018

غذا میں معمولی غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ صحت کے لیے فائدہ مند غذائیں استعمال کرتے ہیں مگر ایک معمولی احتیاط نہیں اپناتے تو ہارٹ اٹیک، فالج یا گردوں کے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ امپرئیل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا… Continue 23reading غذا میں معمولی غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2018

فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی، صارفین اب وائس کلپ سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک پر صارفین جلد ہی سٹیٹس پڑھنے کی بجائے سن بھی سکیں گے۔فیس بک نے ایک نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے… Continue 23reading فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے