ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی

ڈونیڈن(آئی این پی)نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں انگلینڈ کو5وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز2-2سے برابر کر دی۔روز ٹیلر کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے336رنز کا ہدف49.3اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، روز ٹیلر نے ناقابل شکست 181رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی

مزید چار سینیٹرز کی دوہری شہریت،سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی پوری اسمبلی بکی ہے ،شیخ رشید کا الزام

datetime 7  مارچ‬‮  2018

مزید چار سینیٹرز کی دوہری شہریت،سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی پوری اسمبلی بکی ہے ،شیخ رشید کا الزام

راولپنڈی (اے این این ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام عائدکیا ہے کہ خیبرپختونخوامیں 5 ،5 کروڑ میں ووٹ بکا جبکہ بلوچستان کی پوری اسمبلی بک گئی۔انہوں نے کہا وہ لوگ یہ کام کرتے ہیں جن کے پاس منی لانڈرنگ کا پیسہ ہے ، جو امیدوار سزا یافتہ ہیں وہ بھی… Continue 23reading مزید چار سینیٹرز کی دوہری شہریت،سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی پوری اسمبلی بکی ہے ،شیخ رشید کا الزام

ٹرمپ انتظامیہ شامی حکومت پر کاری ضرب لگانے پر غورکررہی ہے ،امریکی اخبار

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ٹرمپ انتظامیہ شامی حکومت پر کاری ضرب لگانے پر غورکررہی ہے ،امریکی اخبار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شامی حکومت کے خلاف ایک نئی فوجی کارروائی پر غور کر رہی ہے۔اخبار نے امریکی انتظامیہ کے ایک مقرب ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے شامی اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں پر کلورین گیس… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ شامی حکومت پر کاری ضرب لگانے پر غورکررہی ہے ،امریکی اخبار

نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

لاہور(سی پی پی ) نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا۔ بطور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ احد چیمہ کی جانب سے لیپ ٹاپ سکیم کی بھی تحقیقات شروع کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق احد چیمہ کے خلاف لیپ ٹاپس مہنگے داموں خریدنے کا الزام ہے۔… Continue 23reading نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید بڑھا دیا

شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

واشنگٹن (سی پی پی )کم جونگ نام شمالی کوریا کے سابق سربراہ کم جونگ ال کے سب سے بڑے بیٹے تھے لیکن اقتدار ان کے چھوٹے بھائی کو مل گیا،امریکی حکام اس فیصلے پر پہنچے ہیں کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کو شمالی کوریا کی حکومت کے حکم پر… Continue 23reading شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

جعلی این او سی۔۔کیا عمران خان کا بنی گالا میں موجود گھر گرا دیا جائے گا، کپتان کو بری خبر مل گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

جعلی این او سی۔۔کیا عمران خان کا بنی گالا میں موجود گھر گرا دیا جائے گا، کپتان کو بری خبر مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی بنی گالا میں واقع رہائش گاہ کا این او سی جعلی نکلنے کے بعدسیاسی، صحافتی و عوامی حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ آیا عدالت عمران خان کابنی گالا میں واقع گھر گرانے کے احکامات دے سکتی ہے۔ عمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ معاملے پر… Continue 23reading جعلی این او سی۔۔کیا عمران خان کا بنی گالا میں موجود گھر گرا دیا جائے گا، کپتان کو بری خبر مل گئی

امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کے خلاف یہ کہتے ہوئے مقدمہ دائر کر دیا ہے کہ ٹرمپ نے دونوں کے درمیان جنسی تعلق کے بارے میں ان سے خاموش رہنے کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے تھے۔ٹرمپ نے ڈینیئلز کے ساتھ کسی بھی تعلق سے انکار کیا ہے۔ڈینیئلز، جن… Continue 23reading امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

تحریک انصاف کے 15 ارکان اسمبلی غدار نکلے، پیسے لیکر سینٹ الیکشن میں کس کس نے اپنا ووٹ بیچا ،پرویز خٹک نے سراغ لگا لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف کے 15 ارکان اسمبلی غدار نکلے، پیسے لیکر سینٹ الیکشن میں کس کس نے اپنا ووٹ بیچا ،پرویز خٹک نے سراغ لگا لیا

اسلام آباد(اے این این )سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے نام جاری کر دئیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک کو سینیٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے 15 ارکان اسمبلی غدار نکلے، پیسے لیکر سینٹ الیکشن میں کس کس نے اپنا ووٹ بیچا ،پرویز خٹک نے سراغ لگا لیا

جمہوریت کو ووٹ دینے کا وقت آئے تو عمران خان پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں، مریم اورنگزیب

datetime 7  مارچ‬‮  2018

جمہوریت کو ووٹ دینے کا وقت آئے تو عمران خان پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ووٹ دینے کا وقت آئے تو عمران خان پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کالی عینک لگا کر جمہوریت پر لیکچر دیتے ہیں… Continue 23reading جمہوریت کو ووٹ دینے کا وقت آئے تو عمران خان پارلیمنٹ سے بھاگ جاتے ہیں، مریم اورنگزیب