ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ شادی کے معاملہ پر پرویز مشرف کے دوست ڈاکٹر امجدکو طلب کرلیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ شادی کے معاملہ پر پرویز مشرف کے دوست ڈاکٹر امجدکو طلب کرلیا

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور پارٹی کے صدر ڈاکٹر امجد کی روزینہ سے خفیہ شادی کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر امجد کو آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی اور سائلہ روزینہ بی بی اپنے وکیل خاور امیر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ شادی کے معاملہ پر پرویز مشرف کے دوست ڈاکٹر امجدکو طلب کرلیا

الیکشن سے پہلے (ن) لیگ کو شدید دھچکا ،اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 7  مارچ‬‮  2018

الیکشن سے پہلے (ن) لیگ کو شدید دھچکا ،اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

لاہور (سی پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محمود سلطان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صاحبزادہ محمود سلطان نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر جہانگیر… Continue 23reading الیکشن سے پہلے (ن) لیگ کو شدید دھچکا ،اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

واٹس ایپ نے بھیجا گیا پیغام ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرناممکن بنادیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

واٹس ایپ نے بھیجا گیا پیغام ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرناممکن بنادیا

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)  واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے ان کی مشکل کو آسان کرتے ہوئے اور’ ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کے آپشن کو مزید کارآمد ہونے کے دورانیہ کو طویل کرتے ہوئے اس کے وقت میں ایک گھنٹے سے زائد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ پر بھیجے گئے… Continue 23reading واٹس ایپ نے بھیجا گیا پیغام ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرناممکن بنادیا

فیس بک کی جانب سے پورنوگرافی سے متعلق متنازع سروے

datetime 7  مارچ‬‮  2018

فیس بک کی جانب سے پورنوگرافی سے متعلق متنازع سروے

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)  فیس بک جہاں گزشتہ 2 سال سے ویب سائٹ میں مسلسل تبدیلیاں لانے کے لیے کوشاں ہے وہیں اس عمل میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کو دنیا بھر میں تنقید کاسامنا بھی بنایا جا رہا ہے، تاہم پھر بھی فیس بک اپنی پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ فیس بک نے رواں… Continue 23reading فیس بک کی جانب سے پورنوگرافی سے متعلق متنازع سروے

اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

datetime 7  مارچ‬‮  2018

اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اور گوگل کے بعد اب مائیکرو سافٹ نے اپنی ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ کو بھی سستے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کا حصہ بنانے کے لیے اس کا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے اسکائپ کا نیا ورژن متعارف کرایا گیا اور کمپنی کے… Continue 23reading اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا،نومولود جاں بحق

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا،نومولود جاں بحق

پشاور (سی پی پی )پشاور کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا جس سے نومولود جاں بحق ہو گیا۔ورثاء نے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کیخلاف شدید احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ارمڑ کے رہائشی… Continue 23reading ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا،نومولود جاں بحق

دبئی میں زیبرا کراسنگ پر سمارٹ سگنل نصب ہوں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2018

دبئی میں زیبرا کراسنگ پر سمارٹ سگنل نصب ہوں گے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کے نظام میں بہتری لانے کے لیے نت نئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے زیبرا کرسنگ پر نئے سگنل سسٹم کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دبئی،ایک گھنٹے میں یورپی خاتون کی ٹریفک قانون کی 19 بارخلاف ورزی… Continue 23reading دبئی میں زیبرا کراسنگ پر سمارٹ سگنل نصب ہوں گے

ڈاکٹر ہاتھوں سے لکھے نسخے نہیں دے سکتے ،وزارت صحت

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ڈاکٹر ہاتھوں سے لکھے نسخے نہیں دے سکتے ،وزارت صحت

دبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کیے جانے والے سرکولر میں تمام ڈرگ اینڈ کیمسٹ کو وارننگ دی گئی ہے کہ ہاتھ سے لکھے ہوئے ڈاکٹری نسخے کو قبول نہ کریں ۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ صحت نے تمام میڈیکل پریکٹیشنرز (ڈاکٹروں ) سے کہا گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading ڈاکٹر ہاتھوں سے لکھے نسخے نہیں دے سکتے ،وزارت صحت

مردہ بھارتی شخص پوسٹمارٹم سے قبل زندہ ہو گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

مردہ بھارتی شخص پوسٹمارٹم سے قبل زندہ ہو گیا

ناگپور (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارت میں ڈاکٹروں کی نا اہلی کے باعث مردہ قرار دیا گیا شخص 24 گھنٹے مردہ خانے میں رہنے کے بعد زندہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ہمانشو بھردواج نامی نوجوان کار حادثے میں شدید زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے غلطی سے مردہ قرار… Continue 23reading مردہ بھارتی شخص پوسٹمارٹم سے قبل زندہ ہو گیا