بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خفیہ شادی کے معاملہ پر پرویز مشرف کے دوست ڈاکٹر امجدکو طلب کرلیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور پارٹی کے صدر ڈاکٹر امجد کی روزینہ سے خفیہ شادی کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر امجد کو آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی اور سائلہ روزینہ بی بی اپنے وکیل خاور امیر بخاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی اور بتایا

کہ شادی کے تمام ثبوت موجود ہیں لیکن ڈاکٹر امجد شادی سے انکاری ہیں،جبکہ ڈاکٹر امجد کے پیش نہ ہونے پر وکیل نے بتایا کہ واش روم میں گرنے کی وجہ سے ان کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹر امجد کسی کے دل کی ہاہ نہ لیں۔آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوں جبکہ عدالت نے سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…