بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا،نومولود جاں بحق

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

پشاور (سی پی پی )پشاور کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زچہ آپریشن کے دوران بچے کا گلہ کاٹ دیا جس سے نومولود جاں بحق ہو گیا۔ورثاء نے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کیخلاف شدید احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ارمڑ کے رہائشی رحیم نامی شخص نے اپنی اہلیہ کو داخل کرایا تھا۔

جہاں گزشتہ شب خاتون کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے بچے کا گلا کٹ گیا جس سے نومولود کی موت واقع ہوگئی۔بچے کی ہلاکت پر ورثا نے شدید احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کیلئے بلاک کر دیاجس سے سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ،مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…