ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

قومی اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، نواز شریف نے من پسند آئینی ترامیم منظور کرانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018

قومی اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، نواز شریف نے من پسند آئینی ترامیم منظور کرانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اداروں کے مابین جارٍ ی ا ختیارات کی جنگ میں چیئرمین سینیٹ کا عہدہ کلیدی اہمیت اختیار کر گیا ہے، نواز شریف نے پسند آئینی ترامیم پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ حاصل کرنے پر اپنی تمام توانائیاں صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس… Continue 23reading قومی اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، نواز شریف نے من پسند آئینی ترامیم منظور کرانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین سینٹ کا انتخاب،ہمیں مزید کتنے ووٹوں کی ضرورت ہے جس کیلئے ہمیں کچھ لین دین کرنا پڑے گا ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ کا انتخاب،ہمیں مزید کتنے ووٹوں کی ضرورت ہے جس کیلئے ہمیں کچھ لین دین کرنا پڑے گا ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کیساتھ تعلقات میں تناؤ ہے ، دونوں ملکوں کے ایک دوسرے پر اعتبار کی کمی ہے ،ماضی میں امریکہ کیساتھ بہتر تعلقات رہے ہیں مگر آج کل دونوں جانب سے تعلقات اچھے نہیں ہیں ، امریکہ آج بھی ہماری فضائی حدود… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کا انتخاب،ہمیں مزید کتنے ووٹوں کی ضرورت ہے جس کیلئے ہمیں کچھ لین دین کرنا پڑے گا ،خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز اعلان

سعود ی عرب نے بھارت کو خوش کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نہ سوچا تک نہ ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے تصدیق کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2018

سعود ی عرب نے بھارت کو خوش کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نہ سوچا تک نہ ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے تصدیق کردی

واشنگٹن(آئی این پی ) اسرائیلی وزیر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظمیتن یاہو نے گزشتہ روز واشنگٹن میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے بھارتی ایئرلائن ایئرانڈیا… Continue 23reading سعود ی عرب نے بھارت کو خوش کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نہ سوچا تک نہ ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے تصدیق کردی

لاہور کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا،الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018

لاہور کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا،الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(آئی این پی) لاہور کی قومی اسمبلی کی نشستیں 13 سے 14 ہوگئیں‘صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی تعداد 25 سے 30 ہوگئی‘الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق این اے 123 سے این اے 136 تک لاہور کی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ صوبائی اسمبلی پی پی 144 سے 173 تک… Continue 23reading لاہور کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا،الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اپنی جماعت کے بجائے مخالف جماعت کو ووٹ دینے والے ممبران اسمبلی آہستہ آہستہ سامنے آنا شروع ہوگئے، دو اہم اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018

اپنی جماعت کے بجائے مخالف جماعت کو ووٹ دینے والے ممبران اسمبلی آہستہ آہستہ سامنے آنا شروع ہوگئے، دو اہم اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی ۰این این آئی) سینیٹ انتخابات سے چند گھنٹے قبل وزیراعلی ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے عشائیہ میں شرکت کرنے والی متحدہ قومی موومنٹ کی ارکان سندھ اسمبلی ہیرسوہو اورنائلہ منیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہیرسوہو اورنائلہ منیر نے… Continue 23reading اپنی جماعت کے بجائے مخالف جماعت کو ووٹ دینے والے ممبران اسمبلی آہستہ آہستہ سامنے آنا شروع ہوگئے، دو اہم اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

سیاسی سروے کے نتائج جاری،چوہدری نثار کے حق میں کتنے فیصد عوام ہیں؟نئے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، عمران خان اور مریم نوازمیں سب سے زیادہ حمایت کس کو ملی؟ حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

datetime 6  مارچ‬‮  2018

سیاسی سروے کے نتائج جاری،چوہدری نثار کے حق میں کتنے فیصد عوام ہیں؟نئے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، عمران خان اور مریم نوازمیں سب سے زیادہ حمایت کس کو ملی؟ حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2018کے عام انتخابات سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی پوزیشن کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے مختلف حلقوں کا سروے کرانا شروع کر دیا،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جس حلقے(این اے… Continue 23reading سیاسی سروے کے نتائج جاری،چوہدری نثار کے حق میں کتنے فیصد عوام ہیں؟نئے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، عمران خان اور مریم نوازمیں سب سے زیادہ حمایت کس کو ملی؟ حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

بنی گالا غیر قانونی تعمیرات کیس، عمران خان کی دستاویزات کیساتھ گھر کا نقشہ منظور شدہ ہے یا نہیں ، تعمیرات غیر قانونی ہیںیا غیرقانونی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018

بنی گالا غیر قانونی تعمیرات کیس، عمران خان کی دستاویزات کیساتھ گھر کا نقشہ منظور شدہ ہے یا نہیں ، تعمیرات غیر قانونی ہیںیا غیرقانونی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شور مچا ہوا ہے کہ عمران خان کی دستاویزات درست نہیں ہیں، آپ کے گھر کا نقشہ بھی منظور شدہ نہیں ہے، جو سلوک سب کے ساتھ ہوگا وہی آپ کے ساتھ ہوگا، جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ… Continue 23reading بنی گالا غیر قانونی تعمیرات کیس، عمران خان کی دستاویزات کیساتھ گھر کا نقشہ منظور شدہ ہے یا نہیں ، تعمیرات غیر قانونی ہیںیا غیرقانونی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

پاکستان کی ایئرلائن پی آئی اے ت باہی کے دھانے پر، دوسری جانب ترکی کی ترکش ائر لائن کا سالانہ منافع کتنے ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی ایئرلائن پی آئی اے ت باہی کے دھانے پر، دوسری جانب ترکی کی ترکش ائر لائن کا سالانہ منافع کتنے ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا؟ حیرت انگیزانکشافات

انقرہ(آئی این پی)ترکش ائر لائن کا ایک سال میں منافع ایک ارب 22 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ترکش میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر ایک مثالی ہوائی فرم ٹرکش ایئر لائنز 120 ملکوں میں 300 منازل تک پرواز کرتی ہے۔ترکی ایئر لائنز نے گذشتہ برس ایک ارب 22 ملین ڈالر سے زائد منافع… Continue 23reading پاکستان کی ایئرلائن پی آئی اے ت باہی کے دھانے پر، دوسری جانب ترکی کی ترکش ائر لائن کا سالانہ منافع کتنے ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا؟ حیرت انگیزانکشافات

سینٹ کے انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل منظر عام پر آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2018

سینٹ کے انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل منظر عام پر آگئے،دھماکہ خیز اعلان

ہنگو (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل نے سینیٹ انتخابات کے دوران ان پر لگائے گئے ووٹ فروخت کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے نامزد کردہ سینیٹ امیدواروں کو دیا ہے میرے خلاف مخالفین جھوٹا پروپیگنڈہ… Continue 23reading سینٹ کے انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل منظر عام پر آگئے،دھماکہ خیز اعلان