سینیٹ انتخابات میں دھاندلی سے متاثرہ جماعتیں لائحہ عمل بنائیں ہم ساتھ ہیں، نواز شریف
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں جن جماعتوں کیساتھ دھاندلی ہوئی وہ مل کر لائحہ عمل بنانا چاہیں تو ہم ساتھ ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہارس ٹریڈنگ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں دھاندلی سے متاثرہ جماعتیں لائحہ عمل بنائیں ہم ساتھ ہیں، نواز شریف