منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

میاں بیوی میں ناچاقی، گھریلو جھگڑے،تلخیاں، اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں اور زندگی کا بھرپور لطف اٹھائیں

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ہر دوسرا مرد اور خاتون گھریلو ناچاقی اورمیاں بیوی کی لڑائی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی شادی شدہ ازدواجی زندگی کوخوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کریں۔ اپنی روز مرہ زندگی میں اپنے شریک حیات سے محبت کا عملی اظہار کریں، بڑے بڑے دعوئوں کے بجائے چھوٹی اور معمولی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے توجہ دیں نہ کہ ان سے صرف نظر کریں،

آپ کی ایک مسکراہٹ تلخ ماحول کو بھی شیریں بنا سکتی ہے۔ پین سٹیٹ کالج آف ہیلتھ اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہےکہ شریک حیات سے پیار کے اظہار کے لئے جن طریقوں کو بہترین قرار دیا گیا ہےان میں اچھی اور خوشگوار گفتگو، رومانوی اظہار، رحمدلی، شفقت کا اظہار ، بچوں سے پیار کرنا شامل ہیں۔ یہ چند ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کو ہر گزرتےدن کے ساتھ خوشگوار بنا دیتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…