بہت تکلیف ہوتی ہے جب قومی ٹیم میں نہیں کھلایا جاتا،سہیل تنویر
دبئی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے بولر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ بے حد تکلیف ہوتی ہے جب پاکستان کے لیے نہیں کھلایا جاتا۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل تنویر نے کہا کہ میں حال ہی میں ٹی 10 لیگ کا بہترین بولر قرار… Continue 23reading بہت تکلیف ہوتی ہے جب قومی ٹیم میں نہیں کھلایا جاتا،سہیل تنویر