جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

فیس بک نے وائس کلپ سٹیٹس کیلئے تجربات شروع کر دیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی، صارفین اب وائس کلپ سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک پر صارفین جلد ہی سٹیٹس پڑھنے کی بجائے سن بھی سکیں گے۔فیس بک نے ایک نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے ہیں، جس میں

صارفین ٹیکسٹ سٹیٹس کی بجائے وائس کی صورت میں اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔ تجربات کے بعد یہ آپشن فیس بک کے سٹیٹس سیکشن میں شامل کیا جائے گا۔ پاکستان میں فیس بک کا ”چہرے کی شناخت “ کرنیوالا فیچر متعارف وائس کلپ کا یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے زبردست ہے جو لمبے لمبے سٹیٹس ٹائپ نہیں کر سکتے لیکن اس کے باوجود بھی اپنی بات اپنے دوستوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…