منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا،وزیر اعظم کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا،وزیر اعظم کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر حلفیہ بیان دیں کہ کسی کو نہیں خریدا ٗ آخری دم تک سینیٹ انتخابات کے معاملے میں دخل دیتا رہوں گا ٗکبھی دھرنے ہوئے ٗکبھی عدالتوں میں گھسیٹا گیا اور کبھی فیصلے ہوئے، عدالت کے بہت سے فیصلے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آخری دم تک دخل دیتا رہوں گا،وزیر اعظم کا اعلان

اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،سعودی ولی عہد

datetime 31  مارچ‬‮  2018

اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،سعودی ولی عہد

نیو یارک(آئی این پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے، امریکی فوج مستقبل میں بھی شام میں اپنا کردار ادا کرے۔ امریکی میگزین ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے… Continue 23reading اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،سعودی ولی عہد

آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے 8ماہ میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں 41.11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک دالوں کی درآمدات پر پاکستان نے 353.431 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 41.11 فیصدکم ہے ۔… Continue 23reading آٹھ ماہ کے دوران دالوں کی درآمد میں 41 فیصد کمی ریکارڈ

’’شرجیل میمن کی عدالت میں پیش کی گئی بیماری کی رپورٹس جعلی نکلیں‘‘ چیف جسٹس کے حکم پر پاک فوج کے ڈاکٹرز نے جب چیک اپ کیا تو اصل کہانی سامنے آگئی، عدالت نے فوراََ بڑا حکم جاری کر دیا‎

datetime 31  مارچ‬‮  2018

’’شرجیل میمن کی عدالت میں پیش کی گئی بیماری کی رپورٹس جعلی نکلیں‘‘ چیف جسٹس کے حکم پر پاک فوج کے ڈاکٹرز نے جب چیک اپ کیا تو اصل کہانی سامنے آگئی، عدالت نے فوراََ بڑا حکم جاری کر دیا‎

کراچی(این این آئی) پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ہفتہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کی جناح اسپتال منتقلی اور علاج کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے حکم پر بنائے گئے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ… Continue 23reading ’’شرجیل میمن کی عدالت میں پیش کی گئی بیماری کی رپورٹس جعلی نکلیں‘‘ چیف جسٹس کے حکم پر پاک فوج کے ڈاکٹرز نے جب چیک اپ کیا تو اصل کہانی سامنے آگئی، عدالت نے فوراََ بڑا حکم جاری کر دیا‎

دشمن سے پہلے اس پر کاری ضرب ۔۔۔!چین نے پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانہ پر آگیا ،چینی سائنسدانوں نے امریکی سٹیلتھ طیاروں کا بھی توڑ نکال لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

دشمن سے پہلے اس پر کاری ضرب ۔۔۔!چین نے پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانہ پر آگیا ،چینی سائنسدانوں نے امریکی سٹیلتھ طیاروں کا بھی توڑ نکال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کہ جس کی بدولت بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیانگ سو صوبے میں نانجنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ہو منگ چن کا کہنا ہے کہ چین امریکی چھپے طیاروں کی موجودگی کا معلوم… Continue 23reading دشمن سے پہلے اس پر کاری ضرب ۔۔۔!چین نے پاکستان کو ایسے ہتھیار سے لیس کرنے کا اعلان کردیا کہ بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے نشانہ پر آگیا ،چینی سائنسدانوں نے امریکی سٹیلتھ طیاروں کا بھی توڑ نکال لیا

غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر خونریز واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر خونریز واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر پیش آنے والے خونریز واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ عالمی ادارے کے سربراہ انتونیو گوٹیرش نے اب تک سترہ فلسطینیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے ان واقعات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ… Continue 23reading غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر خونریز واقعات کی غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں، اقوام متحدہ

فوج واپس بلا نا تو کچھ بھی نہیں ، ٹرمپ نے شام کیساتھ ایسا کام کر دیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فوج واپس بلا نا تو کچھ بھی نہیں ، ٹرمپ نے شام کیساتھ ایسا کام کر دیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ ملک شام کو دی جانے والی دو سو ملین ڈالر کی امداد منجمد کر دینے کا اعلان کر دیا ۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق وائٹ ہاس اور ملکی وزارت خارجہ نے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل… Continue 23reading فوج واپس بلا نا تو کچھ بھی نہیں ، ٹرمپ نے شام کیساتھ ایسا کام کر دیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

datetime 31  مارچ‬‮  2018

چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی فاطمہ نے بھی بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوندکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ان کی صاحبزادی فاطمہ… Continue 23reading چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا،احسن اقبال

datetime 31  مارچ‬‮  2018

مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا،احسن اقبال

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آ ئندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا،توانائی بحران کی وجہ سے 2013 میں خانہ جنگی کا خطرہ تھا،ہم نے توانائی کو سب سے زیادہ اہمیت دی اور… Continue 23reading مینڈیٹ کو عزت نہ دی توافغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے گا،احسن اقبال