بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5اپریل کو ہو گا

datetime 2  اپریل‬‮  2018

سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5اپریل کو ہو گا

ممبئی (این این آئی)اداکار سلمان خان تنازعات کے حوالے سے بڑی شہرت رکھتے ہیں اور اس وجہ سے ان کا فلمی کیریئر عروج و زوال کا شکار رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سلمان خان پر کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے مقدمے کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جانا ہے، جس میں اگر انہیں سزا… Continue 23reading سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5اپریل کو ہو گا

فلموں کے انتخاب میں مجھے بہت زیادہ محتاط ہونا پڑتا ہے ،اداکارہ دیشا پٹنی

datetime 2  اپریل‬‮  2018

فلموں کے انتخاب میں مجھے بہت زیادہ محتاط ہونا پڑتا ہے ،اداکارہ دیشا پٹنی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ’’باغی 2‘‘ کی ہیروئن دیشا پٹنی نے فلم انڈسٹری میں اپنے مشکل سفر کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تعلق فلمی بیک گرائونڈ سے نہیں ہے، مجھے نہیں معلوم کہ میری فلمیںہمیشہ کامیاب ہوںگی اور عوام پھر موقع دیں گے لہٰذا فلموں کے انتخاب میں مجھے… Continue 23reading فلموں کے انتخاب میں مجھے بہت زیادہ محتاط ہونا پڑتا ہے ،اداکارہ دیشا پٹنی

غیر قانونی تارکین وطن کاڈاکا معاہدہ اب نہیں رہے گا، ٹرمپ کی پھر دھمکی

datetime 2  اپریل‬‮  2018

غیر قانونی تارکین وطن کاڈاکا معاہدہ اب نہیں رہے گا، ٹرمپ کی پھر دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْن امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دیے جانے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا جو بچپن میں اپنے والدین کے ساتھ امریکہ آئے تھے اور اْن کی حیثیت بدستور غیر قانونی ہے۔ اْنہیں عرف عام میں ڈریمرز یعنی خواب دیکھنے والوں کے نام سے پکارا جاتا ہے… Continue 23reading غیر قانونی تارکین وطن کاڈاکا معاہدہ اب نہیں رہے گا، ٹرمپ کی پھر دھمکی

ٹرین کے کرایوں میں ریکارڈ کمی ،راولپنڈی تا کراچی 5990روپے والی ٹکٹ اب کتنے میں ملے گی؟

datetime 2  اپریل‬‮  2018

ٹرین کے کرایوں میں ریکارڈ کمی ،راولپنڈی تا کراچی 5990روپے والی ٹکٹ اب کتنے میں ملے گی؟

راولپنڈی (سی پی پی )پاکستان ریلویز نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر راولپنڈی تا کراچی ریل کرایوں میں 10فی صد کمی کر دی۔ڈویژنل کمرشل آفیسر پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن رضا علی حبیب نے میڈیا کو بتایاکہ پاکستان ریلوے نے راولپنڈی تا کراچی کرایوں میں 600روپے کمی کر دی ہے ،راولپنڈی سے… Continue 23reading ٹرین کے کرایوں میں ریکارڈ کمی ،راولپنڈی تا کراچی 5990روپے والی ٹکٹ اب کتنے میں ملے گی؟

بحرین میں 86سا ل بعد تیل کا سب سے بڑا کنواں دریافت

datetime 2  اپریل‬‮  2018

بحرین میں 86سا ل بعد تیل کا سب سے بڑا کنواں دریافت

منامہ(این این آئی)بحرین نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے،یہ اس ننھی ریاست کے مغربی ساحل میں خلیج البحرین میں واقع ہے۔بحرین میں 1932ء کے بعد تیل کے ذخیرے کی یہ سب سے بڑ ی دریافت ہے۔تب بحرین نے اپنے آئیل فیلڈ کے پہلے کنویں سے تیل نکالنا شروع… Continue 23reading بحرین میں 86سا ل بعد تیل کا سب سے بڑا کنواں دریافت

فلم انڈسٹری میں اچھی ساکھ کیلئے معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں، نانا پاٹیکر

datetime 2  اپریل‬‮  2018

فلم انڈسٹری میں اچھی ساکھ کیلئے معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں، نانا پاٹیکر

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں اپنی اچھی ساکھ کو برقرار رکھنے کیلئے صرف معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی میرے پاس اسکرپٹ لے کر آتا تو میں خود سے یہ سوال… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں اچھی ساکھ کیلئے معیاری فلموں میں کام کرتا ہوں، نانا پاٹیکر

بالی ووڈ ،اداکار جان ابراہم پریانکا کی دلکشی کے دیوانے نکلے

datetime 2  اپریل‬‮  2018

بالی ووڈ ،اداکار جان ابراہم پریانکا کی دلکشی کے دیوانے نکلے

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم پریانکا چوپڑا کی دلکشی کے دیوانے نکلے کہتے ہیں پریانکا کرینہ اور کترینہ دونوں سے زیادہ دلکش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے جان ابراہم نے جہاں اپنے مستقبل کی پلاننگ کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔ وہیں انہوں نے اداکارائوں… Continue 23reading بالی ووڈ ،اداکار جان ابراہم پریانکا کی دلکشی کے دیوانے نکلے

ملالہ واپس برطانیہ روانہ، دورہ پاکستان کے دوران وہ کہاں کہاں گئیں ؟حیران کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2018

ملالہ واپس برطانیہ روانہ، دورہ پاکستان کے دوران وہ کہاں کہاں گئیں ؟حیران کن انکشاف

راولپنڈی(سی پی پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اہل خانہ کے ہمراہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چار روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی تھیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے ساتھ اپنے آبائی… Continue 23reading ملالہ واپس برطانیہ روانہ، دورہ پاکستان کے دوران وہ کہاں کہاں گئیں ؟حیران کن انکشاف

سلمان خان نے عامر خان کو چائنیز باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2018

سلمان خان نے عامر خان کو چائنیز باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو چائنیز باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا۔بالی ووڈ انڈسٹری میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان اپنی اداکاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے اور فلموں کا انتخاب بھی بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں یہی وجہ ہے… Continue 23reading سلمان خان نے عامر خان کو چائنیز باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا