بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

حوثیوں کے گڑھ میں کریک ڈاؤن ایرانی منصوبہ کے خاتمے کا آغا ز ہے، یمنی وزیراعظم

datetime 4  اپریل‬‮  2018

حوثیوں کے گڑھ میں کریک ڈاؤن ایرانی منصوبہ کے خاتمے کا آغا ز ہے، یمنی وزیراعظم

صنعاء(این این آئی)یمن کے وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے کہا ہے کہ حوثیوں کے مضبوط گڑھ صعدہ میں کریک ڈاؤن دراصل ایران کے خطرناک فرقہ ورانہ منصوبے کے خاتمے کا نقطہ آغاز ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بن دغر نے ایک بیان میں کہا کہ سانپ کا اس کے مضبوط گڑھ میں سر کچلنے… Continue 23reading حوثیوں کے گڑھ میں کریک ڈاؤن ایرانی منصوبہ کے خاتمے کا آغا ز ہے، یمنی وزیراعظم

ٹرمپ کا میکسیکو سرحد کی نگرانی کا کام فوج کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ کا میکسیکو سرحد کی نگرانی کا کام فوج کے حوالے کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میکسیکو سرحد کی حفاظت کے لیے فوج کا دستہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ امریکہ میں مزید غیر قانونی تارکین وطن کو روکا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں بلقان کے راہنماؤں کی ضیافت کے دوران اپنے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ… Continue 23reading ٹرمپ کا میکسیکو سرحد کی نگرانی کا کام فوج کے حوالے کرنے کا اعلان

لوگوں کو فیصلوں کا انتظار،چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں،نوازشریف پھر عدلیہ پر برس پڑے

datetime 4  اپریل‬‮  2018

لوگوں کو فیصلوں کا انتظار،چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں،نوازشریف پھر عدلیہ پر برس پڑے

اسلام آباد (سی پی پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی ضرورت نہیں،سارا کام چیف جسٹس کے ہاتھ میں دے دینا چاہئے،لوگوں کو فیصلوں کا انتظار،چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں، الیکشن کے التواکی گنجائش نہیں، کوئی نظریہ ضرورت قبول نہیں کیا جائیگا، مکروہ گیم میں… Continue 23reading لوگوں کو فیصلوں کا انتظار،چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں،نوازشریف پھر عدلیہ پر برس پڑے

مریم نواز نے روتے روتے اپنے پاپا سے کہا کہ ’’یہ آدمی مجھ سے گندے گندے۔۔ عامرلیاقت حسین نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان کو بھی غصہ آجائے

datetime 4  اپریل‬‮  2018

مریم نواز نے روتے روتے اپنے پاپا سے کہا کہ ’’یہ آدمی مجھ سے گندے گندے۔۔ عامرلیاقت حسین نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان کو بھی غصہ آجائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں، ان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر پارٹی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھیں اور تحریک انصاف کی حریف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی اس پر تنقید کی گئی۔ عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت کے… Continue 23reading مریم نواز نے روتے روتے اپنے پاپا سے کہا کہ ’’یہ آدمی مجھ سے گندے گندے۔۔ عامرلیاقت حسین نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان کو بھی غصہ آجائے

آرمی چیف کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرحراست پاکستانی رہا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

آرمی چیف کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرحراست پاکستانی رہا

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرِ حراست پاکستانی شہری کو رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی کوششیں رنگ لائیں اور مظلوم کورہائی کا پروانہ ملا،کراچی کا رہائشی ندیم پاسپورٹ کھوجانے کے باعث ریاض پولیس کی حراست میں تھا۔ شہری کے دوست نے… Continue 23reading آرمی چیف کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرحراست پاکستانی رہا

لاہور ہائیکورٹ ‘کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

datetime 4  اپریل‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ ‘کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمودمرزا نے کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ‘کرپٹ سیاستدانوں کی دولت واپس لانے کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

امریکا اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، ایرانی صدر

datetime 4  اپریل‬‮  2018

امریکا اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، ایرانی صدر

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا اور اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ترکی روانہ ہونے سے پہلے دیا، جہاں وہ اپنے ترک اور روسی ہم منصب رہنماؤں… Continue 23reading امریکا اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، ایرانی صدر

عائشہ خان کا شادی کرنے کا اعلان لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟تصویر شیئر

datetime 4  اپریل‬‮  2018

عائشہ خان کا شادی کرنے کا اعلان لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟تصویر شیئر

کراچی (آئی این پی )کچھ عرصہ قبل شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے والی اداکارہ عائشہ خان نے اپنے منگیتر کے ساتھ تصویرشیئر کردی ،دونوں رواں ماہ شادی کرنے جا رہے ہیں۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر عائشہ خان نے اپنے منگیتر میجر عقبہ حدید ملک کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم… Continue 23reading عائشہ خان کا شادی کرنے کا اعلان لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟تصویر شیئر

آج کی سب سے دھماکہ دار خبر: حاضر سروس جج کی جانب سے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

آج کی سب سے دھماکہ دار خبر: حاضر سروس جج کی جانب سے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر، ریفرنس کوہاٹ خیبر پختونخوا کے حاضر سروس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان ترین کی طرف سے دائر کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس… Continue 23reading آج کی سب سے دھماکہ دار خبر: حاضر سروس جج کی جانب سے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا