پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ مل رہا ہے ،اب کسی کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں ،نجم سیٹھی
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو بہترین ٹیلنٹ حاصل ہورہا ہے، اس بار بھی اگر 4یا 5کرکٹرز نظروں میں آئے تو اس کا فائدہ ہے، کسی ایک کی عدم دستیابی یا آوٹ آف فارم ہونے پر ٹیم مینجمنٹ… Continue 23reading پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ مل رہا ہے ،اب کسی کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں ،نجم سیٹھی