بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2018

نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی جو زیادہ تر فلموں میں گینگسٹر بنتے نظر آتے ہیں، اب کاروباری شخص بنیں گے۔خیال رہے کہ نوازالدین گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’بابو موشی بندوق باز‘ میں ایک گینگسٹر کے روپ میں نظر آئے تھے۔اس فلم سے قبل ’بدلا پور، مون سون شوٹ… Continue 23reading نوازالدین صدیقی گینگسٹر کے بعد کاروباری شخص بنیں گے

ایشوریہ رائے فلم ’’فینی خان‘‘ کے علاوہ جلد دو اہم فلموں میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ایشوریہ رائے فلم ’’فینی خان‘‘ کے علاوہ جلد دو اہم فلموں میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ حسینہ ایشوریا رائے جو ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’فینی خان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ان سے متعلق تازہ خبر یہ ہے کہ وہ جلد ہی 2 اہم ترین فلموں میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔44 سالہ ایشوریا رائے جو رواں ماہ اپریل میں فیشن میگزین ’ووگ انڈیا‘ کے… Continue 23reading ایشوریہ رائے فلم ’’فینی خان‘‘ کے علاوہ جلد دو اہم فلموں میں جلوہ گر ہوں گی

بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا اور شائقین نے ان کے شو سے متعلق منفی ریمارکس دیے ہیں۔مقبول ترین مزاحیہ شو ’کامیڈی نائٹ ود کپل‘ اپنے میزبان کپل شرما کے چٹکلے اور بالی ووڈ اداکاروں کی کھٹی میٹھی باتوں کی وجہ سے… Continue 23reading بھارتی کامیڈین کپل شرما کو اپنا نیا شو ’فیملی ٹائم ود کپل‘ راس نہ آیا

یوٹیوب ہیڈ کوارٹرپر حملہ،گولیوں کی تڑتڑاہٹ، ہر طرف بھگدڑ ،ایمرجنسی نافذ،واقعہ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اپریل‬‮  2018

یوٹیوب ہیڈ کوارٹرپر حملہ،گولیوں کی تڑتڑاہٹ، ہر طرف بھگدڑ ،ایمرجنسی نافذ،واقعہ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا(اے این این) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث پہلے دفتر میں اندھا دھند… Continue 23reading یوٹیوب ہیڈ کوارٹرپر حملہ،گولیوں کی تڑتڑاہٹ، ہر طرف بھگدڑ ،ایمرجنسی نافذ،واقعہ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

datetime 4  اپریل‬‮  2018

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے نئے فیچرز متعارف کرا کر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔اسنیپ چیٹ نے گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے سمیت شیئر کی جانے والی پوسٹز میں دوستوں کو ٹیگ یا مینشن کرنے کا بھی فیچر متعارف کرا دیا۔ اب اسنیپ چیٹ صارف ویڈیو کال… Continue 23reading سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

کافی سے کینسر ہوتا ہے یا نہیں؟

datetime 4  اپریل‬‮  2018

کافی سے کینسر ہوتا ہے یا نہیں؟

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ حالیہ چند سالوں میں کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کافی سے کوئی کینسر نہیں ہوتا، بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بہترین مشروب ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ کافی پروسٹیٹ کینسر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔… Continue 23reading کافی سے کینسر ہوتا ہے یا نہیں؟

ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر اہتمام اقتصادی سیاست کے ذریعے خطے میں تبدیلی کے موضوع پر ہفتہ وار سیمینار میں ماہرین نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے۔سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے ہارون شریف نے کہا کہ دنیا بھر میں تیزی… Continue 23reading ہماری خارجہ پالیسی کا محور دفاع کی بجائے اقتصادیات ہونا چاہئے، ماہرین

ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف وکیل نعیم بخاری نے چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگ لی،سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں، ٹی وی پر اپنے ریمارکس کی وضاحت بھی کردی تھی، پہلے بھی میری گفتگو… Continue 23reading ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں گزشتہ ماہ 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گزشتہ ماہ کی رپورٹ کے مطابق، مارچ کے اختتام پر 100 انڈیکس 45560 پوائنٹس پر رہا ہے اور 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 4… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا