منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرحراست پاکستانی رہا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے سعودی عرب میں زیرِ حراست پاکستانی شہری کو رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی کوششیں رنگ لائیں اور مظلوم کورہائی کا پروانہ ملا،کراچی کا رہائشی ندیم پاسپورٹ کھوجانے کے باعث ریاض پولیس کی حراست میں تھا۔

شہری کے دوست نے جیل سے سوشل میڈیا پر مدد کا پیغام جاری کیاتھا،ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت جاری کی،جس پرپاکستانی شہری کو اس کی شناختی دستاویزات فراہم کردی گئیں، دستاویزات ملنے پر محمد ندیم کو رہائی مل گئی،جو جمعے کے روز پاکستان پہنچے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…