منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عائشہ خان کا شادی کرنے کا اعلان لڑکا کون اور کیا کرتا ہے؟تصویر شیئر

datetime 4  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )کچھ عرصہ قبل شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے والی اداکارہ عائشہ خان نے اپنے منگیتر کے ساتھ تصویرشیئر کردی ،دونوں رواں ماہ شادی کرنے جا رہے ہیں۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر عائشہ خان نے اپنے منگیتر میجر عقبہ حدید ملک کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا

کہ ہم دونوں مداحوں کے پیار اور دعائوں پر شکر گزار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے میڈیا انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کچھ عرصہ قبل کیا تھا کیونکہ میں شوبز کی چکا چوند سے دور رہنا چاہتی ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ ہم گزشتہ کچھ سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور پچھلے سال ہماری منگنی ہوئی تھی۔‎

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…