ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے روتے روتے اپنے پاپا سے کہا کہ ’’یہ آدمی مجھ سے گندے گندے۔۔ عامرلیاقت حسین نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان کو بھی غصہ آجائے

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں، ان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر پارٹی کے اندر سے بھی آوازیں اٹھیں اور تحریک انصاف کی حریف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی اس پر تنقید کی گئی۔ عامر لیاقت کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد ان کی دھماکے دار سیاسی انٹری ہوئی ہے

اور انہوں نے تحریک انصاف کی سب سے بڑی حریف جماعت مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے شرمناک بیان میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ مریم نواز: (روتے ہوئے) پاپا پاپا! انعام خٹک نامی “صافی” مجھ سے گندے گندے سوالات کرتا ہے اِسے روکیے نا! پاپا: روک سکو تو روک لو بیٹی!“۔عامر لیاقت کی اس حرکت پر تحریک انصاف یا عمران خان کی جانب سے نوٹس لیا جانا تو بعد کی بات ہے مگر سوشل میڈیا صارفین نے عامر لیاقت کی اس حرکت پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ ایک صارف کا کہناتھا کہ ’ آپ اپنی صحیح اوقات والی جگہ پر پہنچ گئے ہو ‘۔ایک صارف نے تو عامر لیاقات کو ان کا پرانا ٹویٹ بھی یاد دلایا جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کو گندگی کا گڑھا قرار دیا تھا ۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے پیغام میں لکھا کہاس کے علاوہ صارفین نے عامر لیاقت کو ایسے ایسے القابات سے نوازناشروع کر دیاہے جس پر یہاں بات کرنا بھی ممکن نہیں ہے ۔واضح رہے کہ اینکر عامر لیاقت اس سے قبل نجی ٹی وی پروگرام میں ہر کسی پر بے جا تنقید اور شرمناک جملوں کی وجہ سے بھی عوامی ، سیاسی حلقوں  سمیت صحافتی حلقوں میں بھی ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھےجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…