چینی انجینئرز کو بدمعاشی مہنگی پڑ گئی، پولیس اہلکاروں کو پھینٹی کیوں لگائی؟ تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات، ملک بدر کرنے کی سفارش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال میں ایک چینی کمپنی کے ملازمین اور ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑے کی انکوائری مکمل، پولیس نے حکومت سے پانچ چینی باشندوں کو ’ناپسندیدہ شخصیات‘ قرار دینے اور ملک بدر کرنے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فیصل آباد سے ملتان تک… Continue 23reading چینی انجینئرز کو بدمعاشی مہنگی پڑ گئی، پولیس اہلکاروں کو پھینٹی کیوں لگائی؟ تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات، ملک بدر کرنے کی سفارش