بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

قرض پر قرض ،پچھلے 8ماہ کے دوران وفاقی حکومت کے ذمے قرضے کہاں تک جا پہنچے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی حکومت کا قرضہ صرف 8ماہ میں 2.2 کے نیٹ اضافے کے ساتھ 22 اعشاریہ 9 ٹریلین تک پہنچ گئے جو رواں مالی سال کے آغازپرپارلیمنٹ کے منظورکردہ سالانہ بجٹ خسارے کی حدسے کہیں زیادہ ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی تا فروری کے عرصے کے حکومتی قرضے کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ وزارت خزانہ نے کفایت شعاری کی پالیسی سے روگردانی کرتے ہوئے ضرورت

سے کئی زیادہ قرضہ لیا۔حکومتی قرضے کی شرح میں یہ اضافہ جون 2017کے مقابلے میں 10 اعشاریہ 3فیصدزائد ہے۔ حکومتی قرضے میں اضافہ کی ایک وجہ ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدرمیں کمی ہے جبکہ اس کی دوسری وجہ مرکزی حکومت کا خسارے کوپوراکرنے کیلیے مرکزی بینک پر انحصار کرنا ہے۔صورتحال ظاہرکرتی ہے کہ حکومت قرض کے انتظام کی دوسری وسط مدتی حکمت عملی 2016-19پرمکمل عملدرآمدنہ کرسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…