صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی،متعدد ٹیکس ختم،بیرون ملک سرمایہ ،اثاثے رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری مل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔اسکیم کے تحت بیرون ملک سرمایہ، اثاثے 2 فیصد ٹیکس ادا کرکے پاکستان لائے جاسکیں گے ، آف شور کمپنیاں رکھنے والے بھی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت 1 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر ٹیکس ختم… Continue 23reading صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی،متعدد ٹیکس ختم،بیرون ملک سرمایہ ،اثاثے رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری مل گئی