کبھی نہیں کہا کہ شام پر حملہ کب کریں گے، فوجی آپریشن جلد یا بدیر ہو سکتا ہے، امریکی صدر کا اپنے ٹوئٹ میں اعلان
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما پر مبینہ کیمیائی حملے کے جواب میں ممکنہ فوجی آپریشن بہت جلد یا کافی عرصے بعد کیا جا سکتا ہے۔انھوں نے ٹویٹ میں لکھا کبھی نہیں کہا کہ شام پر حملہ کب ہو گا۔انھوں نے اسی ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ… Continue 23reading کبھی نہیں کہا کہ شام پر حملہ کب کریں گے، فوجی آپریشن جلد یا بدیر ہو سکتا ہے، امریکی صدر کا اپنے ٹوئٹ میں اعلان