امریکی ایئر پورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تلاشی، اعزاز چوہدری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کس چیز کا بدلہ لیا،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکہ میں ایئر پورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تلاشی کے معاملہ پر امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدر ی کو جھاڑ پلائی ہے اور وزیراعظم کی امریکی حکام کے ہاتھوں ہونے والے ہزیمت کی ذمہ داری بھی اعزاز چوہدری پرڈال دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع… Continue 23reading امریکی ایئر پورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تلاشی، اعزاز چوہدری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کس چیز کا بدلہ لیا،تہلکہ خیز انکشاف