سپریم کورٹ کی تاریخ میں جمعہ کا دن اہمیت اختیار کرگیا ،جانتے ہیں ماضی میں جمعہ کے دن کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس اہم مقدمے کا فیصلہ بھی جمعے کو سنایا ہے ٗ اس سے قبل بھی انتہائی اہم فیصلے بروز جمعہ سنائے گئے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے پرویز مشرف کو فوجی وردی میں صدرمنتخب ہونے کا فیصلہ بھی جمعہ 28 ستمبر2007 ء کو… Continue 23reading سپریم کورٹ کی تاریخ میں جمعہ کا دن اہمیت اختیار کرگیا ،جانتے ہیں ماضی میں جمعہ کے دن کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟