نگراں وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دے دیئے جانتے ہیں یہ دونوں خوش قسمت شخصیات کونسی ہیں؟
اسلام آباد(سی پی پی )تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نگران وزیرا عظم کے ناموں کیلیے تحریک انصاف… Continue 23reading نگراں وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام دے دیئے جانتے ہیں یہ دونوں خوش قسمت شخصیات کونسی ہیں؟