ورغلانا ،ایک دوسرے کے خلاف بھڑکاناشیطانی حربہ اور مکمل شر ہے، اجتناب کر یں ، امام حرم
مکہ مکرمہ(آئی این پی) مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے واضح کیا ہے کہ ورغلانا ، ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانا، عداوت اور کینہ کو ہوا دینا ، شیطانی حربے ہیں،یہ شر کے سوا کچھ نہیں اجتناب برتا جائے، وہ ایمان افروز روحانی ماحول میں جمعہ کا روح پرور خطبہ دے… Continue 23reading ورغلانا ،ایک دوسرے کے خلاف بھڑکاناشیطانی حربہ اور مکمل شر ہے، اجتناب کر یں ، امام حرم