جڑانوالہ میں شرمناک واقعہ ، ننھی طالبات پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچرز کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
جڑانوالہ (نیوز ڈیسک )سکول ٹیچر کا معصوم ننھی طالبات پر مبینہ تشدد و بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے ، ہیڈ مسٹریس و ٹیچرز کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ، طالبات و خاتون ٹیچرز کئی گھنٹے قیامت خیز گرمی میں سکول کے باہر بازار میں بیٹھی رہیں ۔ ننھی طالبات و ٹیچر ز سراپا احتجاج… Continue 23reading جڑانوالہ میں شرمناک واقعہ ، ننھی طالبات پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچرز کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟