اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں تبدیلی نظر نہ آئے تو اپنا علاج کرائیں ،پرویز خٹک کا جوابی وار

datetime 1  مئی‬‮  2018

شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں تبدیلی نظر نہ آئے تو اپنا علاج کرائیں ،پرویز خٹک کا جوابی وار

لاہور (اے این این ) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں اور موجودہ خیبرپختونخوا کے زمینی حقائق کا ماضی سے موازنہ کریں تو انہیں بھی تبدیلی نظر آئے گی شہباز شریف ہمارے پانچ سالوں کا پنجاب میں اپنی حکومت کے 30 سالوں… Continue 23reading شہباز شریف ہیلی کاپٹر سے اتر کر خیبرپختونخوا کا دورہ کریں تبدیلی نظر نہ آئے تو اپنا علاج کرائیں ،پرویز خٹک کا جوابی وار

معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

datetime 1  مئی‬‮  2018

معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

انقرہ (این این آئی)ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے تہران کے ساتھ کیے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران کے پاس یورینیم افزدوگی کا عمل بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر… Continue 23reading معاہدہ ٹوٹنے پر یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی دھمکی

نواز شریف ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں مگر خود ووٹ کو عزت نہیں دیتے، وہ اپنے لیے خود قبر کھود رہے ہیں،مشرف:وطن واپسی سے متعلق حیران کن اعلان کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2018

نواز شریف ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں مگر خود ووٹ کو عزت نہیں دیتے، وہ اپنے لیے خود قبر کھود رہے ہیں،مشرف:وطن واپسی سے متعلق حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(اے این این ) سابق صدر آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وطن واپسی کے لیے سازگار ماحول کا انتظار کر رہا ہوں، ابھی کی عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔اسلام آباد میں پارٹی ورکرز سے ٹیلی فونک خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز… Continue 23reading نواز شریف ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتے ہیں مگر خود ووٹ کو عزت نہیں دیتے، وہ اپنے لیے خود قبر کھود رہے ہیں،مشرف:وطن واپسی سے متعلق حیران کن اعلان کردیا

ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

datetime 1  مئی‬‮  2018

ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

برلن(این این آئی)جرمنی کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران کی خفیہ جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے اسرائیل کے الزامات کا سنجیدگی سے جائزہ لے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جرمنی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے ایران کی خفیہ جوہری سرگرمیوں… Continue 23reading ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق اسرائیلی الزامات کا جائزہ لیں گے، جرمنی

نواز شریف نےجب زرداری سے مشرف کے مواخذے کی بات کی تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا، کونسے تین ملک سابق آرمی چیف کی پشت پناہی کر رہے تھے؟اسوقت وہاں اور کون موجود تھا؟خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

datetime 1  مئی‬‮  2018

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گی۔ وہ 12 مئی سے قبل ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں… Continue 23reading حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018

پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کے وکیل نے کہا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین آمیز ٹویٹ کی وجہ سے ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں سٹورمی ڈینیئلز، جن کا اصل نام سٹیفنی کلفرڈ ہے، کا کہنا تھا کہ انھیں امریکی… Continue 23reading پورن سٹار نے صدر ٹرمپ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

datetime 1  مئی‬‮  2018

ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

یروشلم/تہران(سی پی پی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دنیا کو دھوکے میں رکھا ، تہران نے جوہری بم بنانے کی کوشش کی تھی ، اسرائیل کو ایران کے خفیہ جوہری پروگرام کے بارے میں نئے ثبوت ملے ہیں ۔اسرائیلی وزیراعظم نے ٹیلی ویژن پر سوموار کے روز ایران کے… Continue 23reading ایران کی جانب سے ایٹم بم بنانے کی کوشش کا انکشاف ، جانتے ہیں کس دشمن ملک کو شواہد مل گئے ؟

امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

datetime 1  مئی‬‮  2018

امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز

عمان (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا حل ٹرمپ انتظامیہ کی بدستور ترجیح ہے ۔البتہ امریکا اس بات سے متفق نہیں کہ یہ دیرینہ تنازع مشرقِ اوسط میں عدم استحکام کا بنیادی سبب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ عمان میں اردنی ہم منصب ایمن صفدی… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کا نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمبار ی پر تنقید سے گریز