دنیا میں تنازعات، خانہ جنگی اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے : اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی )دنیا میں تنازعات، خانہ جنگی اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے کے رابطہ کار مارک لوکوک نے بتایاکہ دنیا میں ہر سترہواں انسان ان بحرانوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ… Continue 23reading دنیا میں تنازعات، خانہ جنگی اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے : اقوام متحدہ