اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کےبانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، دونوں کے درمیان 300منٹ تک بات چیت، بل گیٹس نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج مائیکرو سافٹ کےبانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس نے
وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔ بل گیٹس نے پولیو خاتمے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے سماجی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان کستان کی معاشی صورتحال، غیرملکی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی تعاون اور پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ دونوں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔ بل گیٹس نے پولیو خاتمے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے سماجی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان کستان کی معاشی صورتحال، غیرملکی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی تعاون اور پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔عمران خان نے اس موقع پر بل گیٹس کا پاکستان کے سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا، بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان میں اقتدار میں آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان آنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد پاکستان بھی آئیں گے بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان میں اقتدار میں آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان آنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد پاکستان بھی آئیں گے۔