ایران میں ہر گھنٹے اور سالانہ کتنی گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں ، رپورٹ سامنے آگئی
تہران(سی پی پی )ایران پر مسلط ولایت فقیہ کے نظام کی طرف سے عوام کی بنیادی شہری آزادیوں کو کھلے عام پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایران میں ایک گھنٹے میں اوسطا پچاس افراد اور سالانہ ساڑھے چار لاکھ افراد کو گرفتارکرکے جیلوں میں… Continue 23reading ایران میں ہر گھنٹے اور سالانہ کتنی گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں ، رپورٹ سامنے آگئی