منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نثار دھرتی کے بیٹے ،ممبئی حملوں بارے حقائق پر مبنی بیان دیکر محب وطن ہونے کا ثبوت دیا ،ماروی میمن:نوازشریف سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین ماروی میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثار دھرتی کے بیٹے ہیں ممبئی حملوں کے بارے میں حقائق پر مبنی بیان دے کر انہوں نے محب وطن ہونے کا ثبوت دیا ہے اتوار کے روز اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین ماروی میمن نے

ممبئی حملوں کے بارے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے انٹرویو کی مذمت اور چوہدری نثار کی بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار اس دھرتی کے بیٹے ہیں انہوں نے حقائق پر مبنی وضاحتی بیان دیا ار ممبئی حملوں پر موقف واضح کرکے محب وطن ہونے کا ثبوت دیا ہے اور پاکستان کے موقف کا بہترین دفاع کیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…