غرور ،تکبر اور گھمنڈ شریف فیملی کو لے ڈوبا،ذوالفقار کھوسہ حکمران خاندان پر چڑھ دوڑے
اسلام آباد(آن لائن)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ غرور تکبر اور گھمنڈ شریف خاندان کو لے ڈوبا ہے،جنوبی محاذ صوبہ کی تحریک گزشتہ کئی دہائیوں سے چل رہی ہے تاہم پیپلزپارٹی اور ن لیگ سرائیکی خطے کے ساتھ مخلص نہیں ہیں،مستقبل میں کسی ایک پارٹی کی نہیں بلکہ مخلوط حکومت قائم… Continue 23reading غرور ،تکبر اور گھمنڈ شریف فیملی کو لے ڈوبا،ذوالفقار کھوسہ حکمران خاندان پر چڑھ دوڑے