ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا اپنی جوہری تنصیبات ایسا اعلان کر دیا جس نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (آئی این پی ) شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کو 23 اور 25مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ،مریکا، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک کے صحافیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات بند کرنے کے لیے تکنیکی اقدامات کر رہا ہے اور جوہری تنصیبات کے خاتمے کے دوران سرنگوں،

ریسرچ عمارتوں اور چیک پوسٹوں کو دھماکوں سے تباہ کیا جائے گا ۔ان تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کو تباہ کیا جائے گا اور اس موقع پر امریکا، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک کے صحافیوں کو مدعو کیا جائے گا۔دوسری جانب عالمی سطح پر شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تنصیبات ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔واضح رہے ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ملاقات 12جون کو سنگاپور میں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…