عام انتخابات 2018ء،عمران خان نے کتنی سیٹیں شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ کو دے دیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد( آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کارگل جنگ کا پنڈورا باکس کھلنے و الا ہے، نواز شریف ٹھس ہو جائے گا۔ پنجاب میں عمران کا مقابلہ (ن) لیگ سے ہے۔ دینی جماعتیں عمران خان کے ساتھ چلنا چاہتی ہیں۔ نواز شریف کو بین الاقوامی ایجنڈے کی… Continue 23reading عام انتخابات 2018ء،عمران خان نے کتنی سیٹیں شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ کو دے دیں؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں