قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور اہم وفاقی وزرا کی شرکت ،بڑے فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی سخت مذمت کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور اہم وفاقی وزرا کی شرکت ،بڑے فیصلے کرلئے گئے