تاحیات نا اہلی۔۔خواجہ آصف ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایسا ثبوت لے آئے کہ سب دنگ رہ گئے
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ہائیکورٹ میں نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا، تحریری جواب میں بتایا گیا کہ یو اے ای کا قانون فریقین کو باہمی شرائط طے کرنے کی اجازت دیتا ہے، خواجہ آصف کی آمدن کا بڑا حصہ ذاتی کاروبار سے… Continue 23reading تاحیات نا اہلی۔۔خواجہ آصف ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایسا ثبوت لے آئے کہ سب دنگ رہ گئے