جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

یورپی ممالک کی ایران کو امریکا کے بغیرہی جوہری معاہدے کی یقین دہانی

datetime 20  مئی‬‮  2018

یورپی ممالک کی ایران کو امریکا کے بغیرہی جوہری معاہدے کی یقین دہانی

تہران(این این آئی) یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے ایران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے باوجود یورپی ممالک اس معاہدے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپین کمشنر برائے توانائی اور ماحولیات میگل اریاس… Continue 23reading یورپی ممالک کی ایران کو امریکا کے بغیرہی جوہری معاہدے کی یقین دہانی

الیکشن سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے حلقے میں عوام کیلئے کون سی فری سکیم کا آغاز کردیا؟ جید علمائے کرام نے رشوت قرار دیدیا

datetime 20  مئی‬‮  2018

الیکشن سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے حلقے میں عوام کیلئے کون سی فری سکیم کا آغاز کردیا؟ جید علمائے کرام نے رشوت قرار دیدیا

اسلام آباد( آن لائن)ملک کے جید علمائے کرام نے عام انتخابات سے قبل وزیراعظم کی طرف سے اپنے حلقے کی عوام میں فری عمرہ پیکج کی سکیم کو کے آغاز کو رشوت قرار دیا ہے۔ علماء کرام نے بغیر محرم حجاز مقدس میں خواتین کو بھیجنے کوخلاف شریعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے… Continue 23reading الیکشن سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے حلقے میں عوام کیلئے کون سی فری سکیم کا آغاز کردیا؟ جید علمائے کرام نے رشوت قرار دیدیا

شہبازشریف بھی بھرپور فارم میں ،بڑی وکٹ اڑا دی

datetime 20  مئی‬‮  2018

شہبازشریف بھی بھرپور فارم میں ،بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد، لاہور( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ایم پی اے الیاس خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق  شہبازشریف سے سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان نے ملاقات کی ہے اورمسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار… Continue 23reading شہبازشریف بھی بھرپور فارم میں ،بڑی وکٹ اڑا دی

ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا

datetime 20  مئی‬‮  2018

ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو حکم دیا ہے کہ پرویز رشید کو 5دن یا دس دن کیلئے ہی سہی لیکن وزیربنائو ۔ معروف صحافی محمد مالک کاایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ ایک بار پھر… Continue 23reading ایسی کی تیسی سب کی۔۔! اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی نواز شریف نےکس متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا

مسئلہ فلسطین پر عالمی برادری ذمہ داری ادا کرے،اعزاز چوہدری

datetime 20  مئی‬‮  2018

مسئلہ فلسطین پر عالمی برادری ذمہ داری ادا کرے،اعزاز چوہدری

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے، امریکا اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرے،پاکستان بحیثیت ذمہ دار امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی کی مذمت کرتا ہے۔امریکا میں تقریب سے خطاب میں پاکستانی… Continue 23reading مسئلہ فلسطین پر عالمی برادری ذمہ داری ادا کرے،اعزاز چوہدری

وزیراعلی شہبازشریف سے چینی وفد کی ملاقات،اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرخادم اعلیٰ کو مبارکباد

datetime 20  مئی‬‮  2018

وزیراعلی شہبازشریف سے چینی وفد کی ملاقات،اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرخادم اعلیٰ کو مبارکباد

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ چین کے صدراوروزیراعظم کاپاکستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے،منصوبے کی جلد سے جلد تکمیل میرا مشن ہے، منصوبے میں تاخیر کا ازالہ ہم نے مل کر کرنا ہے،ٹرین کی آزمائشی سروس کا کامیاب آغاز… Continue 23reading وزیراعلی شہبازشریف سے چینی وفد کی ملاقات،اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرخادم اعلیٰ کو مبارکباد

نوازشریف حاضر ہوں! نیب نے آج سابق وزیر اعظم کو طلب کرلیا

datetime 20  مئی‬‮  2018

نوازشریف حاضر ہوں! نیب نے آج سابق وزیر اعظم کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائیونڈ سے جاتی امراء تک سڑک کی مبینہ غیر قانونی تعمیر کے کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو آج پھر طلب کرلیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 1998 میں رائیونڈ روڈ سے جاتی امراء تک غیر قانونی طور پر… Continue 23reading نوازشریف حاضر ہوں! نیب نے آج سابق وزیر اعظم کو طلب کرلیا

پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ معاہدے کی حفاظت کے لیے عالمی بینک کے صدر سے بات کریں گے ٗ اعزاز احمد چوہدری

datetime 20  مئی‬‮  2018

پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ معاہدے کی حفاظت کے لیے عالمی بینک کے صدر سے بات کریں گے ٗ اعزاز احمد چوہدری

واشنگٹن(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں متنازع کشن گنگا ڈیم کے خلاف پاکستان نے عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ عالمی بینک کے صدر سے سندھ طاس معاہدے،کشن گنگا اور رتلے سمیت دیگر بھارتی منصوبوں کا معاملہ اٹھائیں… Continue 23reading پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ معاہدے کی حفاظت کے لیے عالمی بینک کے صدر سے بات کریں گے ٗ اعزاز احمد چوہدری

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

datetime 20  مئی‬‮  2018

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

لاہور(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں سمندی ہوائیں بند ہیں اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں چند… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات