استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ جمہوریت کا نام لیکر جمہوریت کو بدنام کر رہے تھے ، نوا زشریف ڈرپوک سیاستدان ہیں ،جمالی دل کی باتیں زبان پر لے آئے
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم میرظفر جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل سے کسی کو کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ جمہوریت کا نام لے کر جمہوریت کا بدنام کر رہا تھا۔ فصلی بیڑے ہر جگہ ہوتے ہیں جہاں مفادات نظر آتے ہیں وہاں جاتے ہیں فصلی بیڑوں کیلئے لاہور… Continue 23reading استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ جمہوریت کا نام لیکر جمہوریت کو بدنام کر رہے تھے ، نوا زشریف ڈرپوک سیاستدان ہیں ،جمالی دل کی باتیں زبان پر لے آئے