آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی تو ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار نہ شہباز شریف ہوں گے اور نہ ہی شاہد خاقان عباسی بلکہ کون ہو گا؟ معروف صحافی عارف نظامی نے نام بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)160 سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ پنجاب کا صدر متوقع طور پر اگلا وزیراعلیٰ بھی ہو سکتا ہے، سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ جو مسلم لیگ پنجاب کا صدر ہوگا وہ ہی متوقع طور پر… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی تو ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار نہ شہباز شریف ہوں گے اور نہ ہی شاہد خاقان عباسی بلکہ کون ہو گا؟ معروف صحافی عارف نظامی نے نام بتا دیا