معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا فنون لطیفہ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں، سعیدہ امتیاز
لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیازنے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کاکام لیا جاتا ہے جب کہ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا اس سے بہترکوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں سعیدہ امتیازنے کہا کہ دنیاکی تمام بڑی فلم انڈسٹریوں میں… Continue 23reading معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا فنون لطیفہ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں، سعیدہ امتیاز